ہمیں آپ سے کچھ نہیں چاہیے @CMShehbaz @BBhuttoZardari ہمیں زندہ رہنے کا حق دیا جائے اور بے لگام سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کو قانون کا پاپند کیا جائے میرے ماموں عبدالحفیظ بلوچ کو جس طرح کراچی سنٹرل جیل کے سامنے دوبارہ جبری لاپتہ کرنے کی کوشش اور ہم اہلخانہ پر تشدد کیا گیا وہ pic.twitter.com/1DH8yVUvZA
— Saeeda Hameed (@saeeda_hameed) February 10, 2023
ڈراونے خواب کی طرح ہمارے ساتھ رہے گی ۔ دنیا بھر میں انسانی حقوق پر بات کرنے اور اپنا دفاع کرنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک زمینی حقائق کچھ اور ہوں میرے والد عبدالحمید زہری جو بغیر جرم کے بائیس ماہ سے خفیہ اداروں کی حراست میں ہے اسے بازیاب کیا جائے اور ہمیں زندگی کرنے کا حق دیا جائے pic.twitter.com/Zl0mgZuEJN
— Saeeda Hameed (@saeeda_hameed) February 10, 2023
GIPHY App Key not set. Please check settings