in ,

کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکہ ایک خاتون نے کیا، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کرلی

کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکہ ایک خاتون نے کیا، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کرلی

کراچی: ‏کراچی یونیورسٹی میں دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔ تنظیم نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ہے کہ خود کش دھماکہ تنظیم کی شیری بلوچ نامی خاتون حملہ آور نے کیا۔

یونیورسٹی میں خودکش دھماکہ ایک خاتون نے کیا: بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی مجید بریگیڈ نے ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ کالعدم تنظیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ خاتون بمبار شری بلوچ نے کیا۔

کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں بم دھماکے، دو غیر ملکی سمیت 4 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی

d‏جامعہ کراچی میں ہونے والے دھماکے کی ذمّے داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی ہے۔ شدت پسند تنظیم کا کہنا ہے کہ دھماکہ خاتون خودکش بمبار نے کیا جس میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

What do you think?

Written by مستعار

بلوچ نیوز پبلیشر، ھم صرف بلوچستان کی حالات کا تباصرہ یھاں پبلیش کرتے ھین۔ آپ ھمارے سات دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

GIPHY App Key not set. Please check settings

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِآتش کرنے کا واقعہ، پاکستان اور ترکی کی شدید مذمت

ایران کے طول و عرض سے مولانا عبدالحمید کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

ایران کے طول و عرض سے مولانا عبدالحمید کے ساتھ یکجہتی کا اظہار