in

ماں نے مرنے سے پہلے بھائی کو بس سے باہر پھینکا۔۔۔‘

لسبیلہ حادثے میں بچنے والے دو بھائی

دو بھائی — آیت اللہ اور وحید اللہ — جو لسبیلہ بس حادثے میں معجزانہ طور پر بچ گئے

’مسافر کوچ جس طرح کھائی میں جا گری اور اس میں جو خوفناک آگ بھڑک اٹھی، اس میں میرے دو چھوٹے بھائیوں کا بچ جانا کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔‘

گذشتہ اتوار بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مسافرکوچ کے المناک حادثے میں قدرت اللہ نے اپنی والدہ، اکلوتی بہن اور دو بھائیوں سمیت خاندان کے چار افراد کو ہمیشہ لے کیے کھو دیا ہے۔ مگر ان کے دو بھائی اس حادثے میں بچ گئے۔

حادثے کا شکار ہونے والی مسافر کوچ بلوچستان کے ضلع پشین سے کراچی کے لیے روانہ ہوئی تھی اور اس میں کوئٹہ سے بھی مسافر سوار تھے۔

https://www.bbc.com/urdu/articles/c72x3rydxdlo

What do you think?

Written by مستعار

بلوچ نیوز پبلیشر، ھم صرف بلوچستان کی حالات کا تباصرہ یھاں پبلیش کرتے ھین۔ آپ ھمارے سات دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

GIPHY App Key not set. Please check settings

بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں بلوچ لبریشن آرمی

بلوچستان میں نرسوں پر جسم فروشی کے لیے دباؤ، حکام کے نام خط