#ReleaseAbdulHameedZehri #EndEnforcedDisappearances
— Saeeda Hameed (@saeeda_hameed) February 2, 2023
جب ہمارے آنکھوں کے سامنے کورٹ سے بری ہونے والے میرے ماموں کے ساتھ ہائی سیکورٹی زون میں جو کچھ ہوا تو نجانے انکے خفیہ حراست اور عقوبت خانے میں موجود میرے بابا عبدالحمید زہری جو بائیس ماہ سے لاپتہ ہے انکے ساتھ کیا ہوتا ہوگا جو بغیر جرم کے جبری طور پر ہماری آنکھوں کے سامنے اٹھائے pic.twitter.com/u30rzNfw8O
— Saeeda Hameed (@saeeda_hameed) February 4, 2023
گئے تھے ہم پر جو تشدد ہوا جو بربریت ہوا اسے شاہد ہم وقت کے ساتھ ساتھ بھول بھی جائیں مگر میرے بابا کی زندگی کو لائق خدشات ہمیں کچھ بھول جانے نہیں دے گی اور نہ ہی ان مظالم پر بندوقیں ہمیں ڈرا سکتے ہیں ہمیں اتنا ڈرایا گیا ہے کہ اب ہمیں واقعی میں ڈر نہیں لگتا
— Saeeda Hameed (@saeeda_hameed) February 4, 2023
GIPHY App Key not set. Please check settings