in ,

عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کے حوالے سے پیشی

عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کے حوالے سے پیشی تھی جنھیں 10 اپریل 2021 کو کراچی سے لاپتہ کیا تھا
عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کے حوالے سے پیشی تھی جنھیں 10 اپریل 2021 کو کراچی سے لاپتہ کیا تھا

آج سندھ ہائی کورٹ میں میرے والد عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کے حوالے سے پیشی تھی جنھیں 10 اپریل 2021 کو کراچی سے لاپتہ کیا تھا ہم ہر اُس اُمید سے عدالت کا رخ کرتے ہیں شایدوالد کی اچھی خبر آئے لیکن افسوس کہ پچھلے دو سال سے ہمیں صرف مایوسی ملی ہے اور ہمارے دکھ میں اضافہ ہوا ہے

What do you think?

Written by مستعار

بلوچ نیوز پبلیشر، ھم صرف بلوچستان کی حالات کا تباصرہ یھاں پبلیش کرتے ھین۔ آپ ھمارے سات دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

GIPHY App Key not set. Please check settings

سزائے موت پر عمل درآمد کے لیے ایک بلوچ قیدی کو زاہدان جیل میں قید تنہائی میں منتقل کرنا

سزائے موت پر عمل درآمد کے لیے ایک بلوچ قیدی کو زاہدان جیل میں قید تنہائی میں منتقل کرنا

زاہدان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل کر دیا

زاہدان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل کر دیا