خاران بازار سبزی منڈی میں فائرنگ مہراللہ یلانزئی نامی شخص جانبحق ذرائع کے مطابق عصر کے وقت خاران بازار سبزی منڈی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکہ مہراللہ ولد سہراب خان یلانزئی ساکن شہر خاران کو جانبحق کردیا واقعہ کا اطلاع ملتے ہی خاران پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا اور تفتیش شروع کردی
خاران سبزی منڈی میں فائرنگ سے مہراللہ یلانزئی نامی شخص جاں بحق

GIPHY App Key not set. Please check settings