in , ,

بلوچستان کا بنیادی مسئلہ بے لگام ریاستی فورسسز کے طاقت آزمائی ہے

مھرنگ محمد دین بلوچ

‏بلوچستان کا بنیادی مسئلہ بے لگام ریاستی فورسسز کے طاقت آزمائی ہے، جب تک بلوچ نوجوانوں کو مسلسل جبر کا نشانہ بنانے والے بد امن قوتوں کا روکا نہیں جائے گا، بلوچستان جلتا رہے گا، کیونکہ امن کے بغیر ترقی کا مطالبہ لفاظی اور منافقت ہے۔

‏⁦‪#ReleaseJavedBaloch‬⁩
‏⁦‪#EndEnforcedDisappearances‬⁩

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تین نوجوان جاوید بلوچ مرتضیٰ زہری اور عنایت اللہ سمیت کئی نوجوانوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جارہا ہے
‏سیکیورٹی کے نام پر بلوچستان سے چن چن کر ہمارے پڑھے لکھے نوجوان اور باشعور طبقے کو نشانہ بناکر بلوچستان کے مستقبل کو تاریکیوں میں دھکیلنا ہے۔

اگر یہ نوجوان مجرم ہیں توکیوں ڈاکوؤں کی طرح رات کےاندھیروں میں انہیں اٹھاکر غائب کرکے عدالتوں میں پیش نہیں کیاجاتاہے؟
‏ملک میں انسانی حقوق کےادارے،عدلیہ وحکمرانوں کی ریاستی جبری گمشدگیوں کےخلاف خاموشی اس بات کوظاہرکرتی ہیکہ ادارےاورحکمران اس سنگین غیرانسانی جرائم کی حمایت کرتےہیں۔

 

What do you think?

Written by مستعار

بلوچ نیوز پبلیشر، ھم صرف بلوچستان کی حالات کا تباصرہ یھاں پبلیش کرتے ھین۔ آپ ھمارے سات دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

GIPHY App Key not set. Please check settings

پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی ضلع ڈیرہ بگٹی میں گھروں پر چھاپے مار رہی ہے

کوئٹہ: نوجوان کو قتل کرنے والے پولیس اہلکار کو سزائے موت